۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام موسی کاظم عليه السلام نے ایک روایت میں میانہ روی اور قناعت کا ثمر بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "منتخب تحف العقول" سے کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

مَنِ اقتَصَدَ وَقَنَعَ بَقِيَت عَلَيهِ النِّعمَةُ ومَن بَذَّرَ وأسرَفَ زالَت عَنهُ النِّعمَةُ؛

امام موسی کاظم علیه السلام نے فرمایا:

جس نے میانہ روی اور قناعت اختیار کی، اس کے لیے نعمت باقی رہی اور جس نے فضول خرچی اور اسراف کیا اس سے نعمت زائل ہو گئی۔

منتخب تحف العقول، حدیث نمبر 500223

تبصرہ ارسال

You are replying to: .